سسٹم میں فنی خرابی، صرف 33حج آرگنائزر کے فنگر پرنٹس لیے جا سکے

سسٹم میں فنی خرابی، صرف 33حج آرگنائزر کے فنگر پرنٹس لیے جا سکے

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)حج آرگنائزر کا ملٹی پل ویزہ ،اعتماد کارپوریشن کا سسٹم ڈاون،پنجاب بھر سے حج آرگنائزر کو اعتماد کے دفتر بلا لیا گیا ،صرف33حج آرگنائزر کے فنگر پرنٹس لیے جا سکے باقی حج آرگنائزر کو آج پھر بلا لیا گیاہوپ کے چےئر مین حاجی مقبول احمد اور ایگزیکٹو ممبر میاں عبد الجبار انجم صبح سے شام تک اعتماد کارپوریشن کے دفتر میں رہنمائی کے لیے موجود رہے ۔

مزید :

صفحہ آخر -