حج آرگنائزر کو آن لائن فارموں کی فیڈنگ میں مشکلات کا سامنا

حج آرگنائزر کو آن لائن فارموں کی فیڈنگ میں مشکلات کا سامنا

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)پرائیویٹ حج سکیم 2015ء آن لائن حج فارموں کی فیڈنگ میں مشکلات بر قرار،آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ وزارت مذہبی امور اسلام آباد رکاوٹیں دور کرنے میں ناکام ،مناسب رہنمائی کے لیے سیل بھی قائم نہ ہو سکا ،حج آرگنائزر کی طرف سے فون کرنے کی صورت میں فون بھی کوئی فرد سننے کے لیے متعین نہیں کیا گیا حج آرگنائزر نے وفاقی سیکرٹری سے مطالبہ کیا ہے آن لائن سسٹم کے نظام کی خرابیاں دور کی جائیں تا کہ حج فارم بر وقت آن لائن ہو سکیں۔

مزید :

صفحہ آخر -