متحدہ کیخلاف سازش کرنیوالوں کے چہرے جلد بے نقاب ہوں گے، عامر خان

متحدہ کیخلاف سازش کرنیوالوں کے چہرے جلد بے نقاب ہوں گے، عامر خان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (خصوصی رپورٹ) ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو سے رواں سال 11 مارچ کو گرفتار ہونے والے ایم کیو ایم کے رہنما عامر خان جیل سے ضمانت پر رہائی کے بعد نائن زیرو پہنچے تو پھولوں کی پتیاں نچھاور کر کے ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔ رابطہ کمیٹی کے ہمراہ میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ جیل میں قید ایم کیو ایم کیو ایم کے کارکن بدترین تشدد سہہ رہے ہیں۔ ایم کیو ایم کے خلاف گھناونی سازش کا ا?غاز کر دیا گیا ہے۔ اس موقع پر ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن کنور نوید جمیل کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم ہر حال میں مظلوم عوام کے حقوق کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھے گی۔ ایم کیو ایم کے رہنماوں اور کارکنان کا کہنا تھا کہ وہ ایم کیو ایم کے خلاف ہونے والی سازشوں کا مقابلہ کرنے کے لیے نہ صرف تیار ہیں بلکہ اپنی قیادت پر بھی بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہیں

مزید :

صفحہ اول -