آتشزدگی کے مختلف واقعات،شہریوں کا لاکھوں کا سامان جل کر خاکستر

آتشزدگی کے مختلف واقعات،شہریوں کا لاکھوں کا سامان جل کر خاکستر

  

لاہور(کرائم سیل) صوبائی دارالحکومت میں آتشزدگی کے مختلف واقعات میں شہریوں کا لاکھوں روپے کا سامان جل کر خاکستر ہو گیا ۔فائر بریگیڈ کے عملہ نے تمام جگہوں پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا۔ذرائع کے مطابق مغلپورہ کے علاقہ میں الیاس کے گھر میں آتشزدگی سے گھر کا سامان جل گیا جبکہ اسلام پورہ کے علاقہ میں امجد کے گھر میں آتشزدگی سے گھر کا سامان جل گیا۔فائر بریگیڈ کے عملہ نے تمام جگہوں پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا۔

مزید :

علاقائی -