ڈکیتیوں میں ملوث2ملز م گرفتار،اسلحہ برآمد

ڈکیتیوں میں ملوث2ملز م گرفتار،اسلحہ برآمد

لاہور(کرا ئم سیل )گا رڈن ٹا ؤ ن پولیس نے گن پوائنٹ پر ڈکیتیوں اور متعدد وارداتوں میں ملوث فا ئقہ اعظم ڈکیت گینگ کے2ملزمان کو سرغنہ سمیت گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے ،موبائل فونز، پسٹلز اور وارداتوں میں استعمال ہونے والی موٹر سائیکل برآمد کرلی ۔ ملز ما ن سے موٹر سائیکل ،50ہز ار کی نقد ی، 4موبائل فونزاور 2عدد پسٹلز برآمد کر لیئے۔گرفتار ملزمان میں فا ئقہ اعظم اور فرید شامل ہیں۔

مزید : علاقائی