ننکانہ:گھریلو تنازعہ پربھائی کے ہاتھوں بھائی زخمی

ننکانہ:گھریلو تنازعہ پربھائی کے ہاتھوں بھائی زخمی

ننکانہ صاحب (ڈسٹرکٹ رپورٹر) گھریلو تنازعہ پربھ ائی نے بھائی کو فائر مار کر زخمی کر دیا تفصیلات کے مطابق چک نمبر5گ ب کے رہائشی عبدالرحمان کے بیٹے قاسم نے گھریلو تنازعہ پر فائرنگ کر کے اپنے حقیقی بھائی محمد نعیم کو شدید زخمی کردیا جسے ریسکیو1122کے عملہ نے طبی امدا فراہم کر کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال پہنچایا۔

مزید : علاقائی