ننکانہ:چوردکان کے تالے کاٹ کر15لاکھ کا کپڑا اور نقدی لے گئے

ننکانہ:چوردکان کے تالے کاٹ کر15لاکھ کا کپڑا اور نقدی لے گئے

  

ننکانہ (نامہ نگار)شہر کے بارونق علاقہ انارکلی بازار میں واقع عامر جٹ کی دوکان عمیر کلاتھ ہاؤس کے تالے کاٹ کر نامعلوم چور 15لاکھ روپے کا کپڑا اور پچاس ہزار روپے کی نقدی چوری کر کے لے گئے پولیس تھانہ سٹی ننکانہ صاحب نے 4چوکیداروں کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کر دی ہے ۔

مزید :

علاقائی -