ولیمہ کے دن قتل ہونے والے نوجوان کے ورثاآئی جی آفس پہنچ گئے

ولیمہ کے دن قتل ہونے والے نوجوان کے ورثاآئی جی آفس پہنچ گئے

لا ہور (کرا ئم سیل ) تھا نہ سید ہ وا لا ضلع ننکا نہ میں پیسوں کے لین د ین کے تناز عہ پر ولیمہ کے د ن قتل ہو نے وا لے نوجو ان کے ور ثا پو لیس کی جا نب سے ملزما ن کو گرفتا ر نہ کر نے پر آ ئی جی آ فس پہنچ گئے اور احتجا ج کیا ۔ تفصیل کے مطا بق ڈا ک خا نہ تھا نہ سید ہ ولا ضلع ننکا نہ کا ر ہا ئشی28سا لہ فدا حسین زمیندارے کا کا م کر تا تھا ۔ فدا حسین کے بھا ئی محمد سلیما ن کے مطا بق 13جنور ی کو اسکے بھا ئی فدا حسین کے و لیمہ کی تقر یب تھی جس میں ملزم ر یا ض بھی آ یا تھا جس سے فدا نے 70ہزا ر رو پے لینے تھے ۔ فدا نے تقاضہ کیا اور دو نو ں کے د ر میا ن تلخ کلا می بھی ہو ئی جس کا ر یا ض کو ر نج تھا ۔ ر یا ض نے فدا کو کھیتو ں میں ر قم دینے کے لئے بلا یا اور اسے فا ئر نگ کر کے قتل کردیا اور فرار ہو گیا ، فا ئر نگ کی آوز سن کر اہل علاقہ موقع پر پہنچنے جنہوں نے ر یا ض کوموقع سے فرا ر ہو تے د یکھا ، فدا کو فوری ہسپتا ل منتقل کیا جہا ں ڈا کٹرو ں کا کہنا تھا کہ مو ت ایک گھنٹہ قبل ہو چکی ہے ۔ پو لیس نے نعش پو سٹ ما رٹم کے بعد ور ثا کے حوالے کردی جسے بعدازا ں مقامی قبرستا ن میں سپرد خا ک کردیا گیا ، پو لیس نے مقد مہ نمبر 351\15در ج کر لیا لیکن ملزم کو ابھی تک گرفتا ر نہ کر سکی ۔ جس پر گزشتہ روز فدا کے ور ثا آ ئی جی آ فس پہنچ گئے اورپو لیس کی جا نب سے انصا ف نہ ملنے پر احتجا ج کیا ، اعلی ٰ پولیس حکا م کی جا نب سے انصا ف کی یقین دہانی پر مظا ہر ین نے احتجا ج ختم کردیا ۔

مزید : علاقائی