کاروبار میں نقصان پر 35سالہ نوجوان نے زہریلی گو لیاں کھا لیں

کاروبار میں نقصان پر 35سالہ نوجوان نے زہریلی گو لیاں کھا لیں
 کاروبار میں نقصان پر 35سالہ نوجوان نے زہریلی گو لیاں کھا لیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(کرائم سیل) ہربنس پورہ کے علاقہ میں کاروبار میں نقصان پر 35سالہ نوجوان نے زہریلی گو لیاں کھا لیں ،ہسپتال میں حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے ۔محمد نعمان کے بھائی لقمان اور دوست مدثر اور تنویر نے بتایا کہ نعمان ٹائروں کا ہول سیل ڈیلرہے اور گزشتہ دو سال سے کاروبار کر رہا تھا ۔گزشتہ ایک ماہ قبل اس کو کاروبار میں نقصان ہوا اور وہ شدید پریشان تھا ۔اسی وجہ سے گزشتہ روز اس نے دلبرداشتہ ہو کر زہریلی گو لیاں کھا لیں ،حالت خراب ہونے پر اس کو قریبی ہسپتال میں منتقل کیا گیا جہاں اس کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

مزید :

علاقائی -