سابق اطالوی وزیراعظم برلسکونی پر رقاصاﺅں کے ساتھ تعلقات چھپانے کیلئے 10 ملن یورو دینے کا الزام

سابق اطالوی وزیراعظم برلسکونی پر رقاصاﺅں کے ساتھ تعلقات چھپانے کیلئے 10 ملن ...
سابق اطالوی وزیراعظم برلسکونی پر رقاصاﺅں کے ساتھ تعلقات چھپانے کیلئے 10 ملن یورو دینے کا الزام

  

میلبورن (ویب ڈیسک) سابق اطالوی وزیراعظم سلویوبرلسکونی پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ انہوں نے ڈانس تقریبات کے دوران معروف رقاصہ کریمہ المفروگ المعرف روبی سمیت دیگر حسیناﺅں کے ساتھ جنسیت علقات پر انہیں خاموش رہنے کیلئے دس ملین یورو دئیے، اس بات کا انکشاف گزشتہ روز سلویو برلسکونی کے خلاف ایک کیس میں وکیل استغاثہ نے پریس کانفرنس کے دوران کیا۔ خاتون پراسیکیوٹر تیزانا سسیلانو نے بتایا کہ سابق اطالوی وزیراعظم سلویوبرلسکونی میلان میں ڈانسر خواتین کے ساتھ تعلقات پر پردہ ڈالنے کیلئے مختلف اوقات میں ان خواتین کو مہنگی اشیاءاور رقم کی شکل میں تحائف دئیے تاکہ وہ ان کی اپنے خلاف زبان بند رکھیں۔

مزید :

بین الاقوامی -