خادم حرمین شریفین شاہ سلمان کی روضہ رسول پر حاضری

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان کی روضہ رسول پر حاضری
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان کی روضہ رسول پر حاضری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مدینہ منورہ (این این آئی) خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز گزشتہ روز جدہ سے مدینہ منورہ پہنچے، انہوں نے مسجد نبوی میں نوافل ادا کئے، روضہ رسول پر حاضری دی، اس موقع پر شاہی خاندان کے افراد اور دیگر زعما بھی ان کے ہمراہ تھے۔