صدر ممنون حسین نے فنانس بل کی منظوری دے دی

صدر ممنون حسین نے فنانس بل کی منظوری دے دی
صدر ممنون حسین نے فنانس بل کی منظوری دے دی

  

اسلام آباد (ویب ڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے فنانس بل 2015-2016ءکی منطوری دیدی۔ فنانس بل آج یکم جولائی سے نافذ العمل ہوگا۔ پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں سے منظوری کے بعد وزیراعظم نواز شریف نے فنانس بل کی سمری حتمی منظوری کیلئے صدر مملکت کو بھجوائی تھی جس پر صدر مملکت نے گزشتہ روز دستخط کردئیے۔

مزید : اسلام آباد