پشاور سرچ آپریشن میں 8 افغان باشندوں سمیت 36 مشتبہ افراد گرفتار

پشاور سرچ آپریشن میں 8 افغان باشندوں سمیت 36 مشتبہ افراد گرفتار
پشاور سرچ آپریشن میں 8 افغان باشندوں سمیت 36 مشتبہ افراد گرفتار

  

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)پشاور میں سرچ آپریشن کے دوران 8 افغان باشندوں سمیت 36 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق سکیورٹی فورسز نے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران غیر قانونی مقیم افراد کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا جہاں ان سے تفتیش جاری ہے۔

مزید :

پشاور -