صمصام بخاری نے پیپلزپارٹی کو خیر باد کہہ دیا‘پی ٹی آئی میں شمولیت کا امکان

صمصام بخاری نے پیپلزپارٹی کو خیر باد کہہ دیا‘پی ٹی آئی میں شمولیت کا امکان
صمصام بخاری نے پیپلزپارٹی کو خیر باد کہہ دیا‘پی ٹی آئی میں شمولیت کا امکان

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلزپارٹی کے رہنماصمصام بخاری نے پارٹی رکنیت اور عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔ذرائع کا کہنا ہے صمصام بخاری پی ٹی آئی میں شمولیت اختیارکر سکتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے سابق رہنما پارٹی کی پالیسیوں اور قیادت کے رویے سے سخت نالاں تھے اور پارٹی کے ملک بھر میں گرتے ہوئے گراف پر پارٹی کی رکنیت اور عہدے سے استعفیٰ دےدیااور استعفیٰ پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو ارسال کر دیا گیا۔

مزید : اسلام آباد