زرمبادلہ کے ذخائر ملکی تاریخ کی بلندترین سطح پر پہنچ گئے

زرمبادلہ کے ذخائر ملکی تاریخ کی بلندترین سطح پر پہنچ گئے
زرمبادلہ کے ذخائر ملکی تاریخ کی بلندترین سطح پر پہنچ گئے

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) زرمبادلہ کے ذخائر ملکی تاریخ کی بلندترین سطح پر پہنچ گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر پاکستانی تاریخ میں پہلی مرتبہ 18ارب 50کروڑ روپے سے تجاوز کرگئے ہیں جس پر وزیراعظم نواز شریف نے وزیرخزانہ اسحاق ڈار اور قوم کو مبارکباد دی ہے ۔ وزیراعظم نے کہاکہ وہ امید کرتے ہیں کہ پاکستانی معیشت نئی بلندیوںپر پہنچے گی ۔

مزید :

بزنس -