ائیرمارشل (ر) محمد یوسف کو ڈی جی سول ایوی ایشن کے عہدے سے ہٹا دیا گیا

ائیرمارشل (ر) محمد یوسف کو ڈی جی سول ایوی ایشن کے عہدے سے ہٹا دیا گیا
ائیرمارشل (ر) محمد یوسف کو ڈی جی سول ایوی ایشن کے عہدے سے ہٹا دیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ائیرمارشل (ر) محمد یوسف کو ڈی جی سول ایوی ایشن کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ محمد یوسف کو ڈی جی سول ایوی ایشن کے عہدے سے ہٹا کر امجد علی طور کو ڈائریکٹر جنرل سول ایوی ایشن کے عہدے کا اضافی چارج دے دیا گیا ہے۔ ترجمان کے مطابق آئندہ 90 روز میں اشتہار کے ذریعے نئے ڈی جی سول ایوی ایشن کی تعیناتی کی جائے گی۔