فلم،ٹی وی اور سٹیج تینوں شعبوں میں کام کررہی ہوں،صوبیہ خان

فلم،ٹی وی اور سٹیج تینوں شعبوں میں کام کررہی ہوں،صوبیہ خان
فلم،ٹی وی اور سٹیج تینوں شعبوں میں کام کررہی ہوں،صوبیہ خان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(فلم رپورٹر )اداکارہ ،ماڈل و پرفارمر صوبیہ خان نے کہا ہے کہ میں فلم،ٹی وی اور سٹیج تینوں شعبوں میں کام کررہی ہوں۔پشتو فلموں کی وجہ سے فلمی صنعت کا وجود قائم ہے۔ صوبیہ خان نے کہا کہ بد قسمتی سے پاکستانی فنکار اپنے مستقبل کے بارے میں غیر یقینی صورتحال کا شکار ہوچکے ہیں ۔زوال کے دنوں میں فنکاروں کو کوئی کام نہیں دیتا اپنے پرائے سب چھوڑ جاتے ہیں لاتعداد عظیم فنکارغربت ومالی پریشانیوں کا شکار ہوکر دنیاسے رخصت ہوچکے ہیں کسی حکومت نے شوبز سے وابستہ فنکاروں کی فلاح وبہبود کیلئے کچھ نہیں کیا۔

مزید :

کلچر -