متحدہ عرب امارات کے سفیر عیسی عبداللہ الباشا النعیمی نے شیخ زاید ہسپتال کا دورہ

متحدہ عرب امارات کے سفیر عیسی عبداللہ الباشا النعیمی نے شیخ زاید ہسپتال کا ...

لاہور(جنرل رپورٹر) متحدہ عرب امارات کے سفیر عیسی عبداللہ الباشا النعیمی نے شیخ زاید ہسپتال، لاہور کا دورہ کیا، اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹر فرید احمد خان چئیرمین اینڈ ڈین شیخ زاید میڈیکل کمپلیکس ان کے ہمراہ تھے۔

انہوں نے ہسپتال کی مختلف وارڈز کے دورہ کے دوران داخل مریضوں کی عیادت کی ، ان کی جلد صحت یابی کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور تحائف بھی تقسیم کیے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4