پارٹی رہنماؤں اور کشمیریوں ووٹروں کے اعزاز میں آزاد کشمیر پی ٹی آئی پبلک سیکرٹیریٹ میں افطار ڈنر آج دیا جائیگا
لاہور (نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف آزاد کشمیر کے مرکزی جنرل سیکرٹری غلام محی الدین دیوان نے آج پارٹی رہنماؤں اور کشمیریوں ووٹروں کے اعزاز میں آزاد کشمیر پی ٹی آئی پبلک سیکرٹیریٹ شا ہ جمال میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا ہے ، افطار ڈنر میں پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے مرکزی صدر و سابقہ وزیر اعظم بیرسٹر سلطان محمود ، مرکزی جنر ل سیکرٹری جہانگیر خان ترین، عبدالعلیم ودیگر شرکت کرینگے۔
اعجاز احمد چوہد ری اور چوہدر ی سرور سمیت اہم پارٹی رہنما شریک ہونگے ۔