ما نگا منڈی ، وکیل انوار حسین صابری کی جانب سے وکیلوں کے اعزاز میں افطار پارٹی

ما نگا منڈی ، وکیل انوار حسین صابری کی جانب سے وکیلوں کے اعزاز میں افطار ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مانگا منڈی (نمائندہ خصوصی)ما نگا منڈی ٹبے صماد کے وکیل انوار حسین صابری نے مدینہ ہوٹل میں علاقہ کے اور لاہور کے تقریباً100 وکیلوں کی افطار پارٹی کا اہتمام کیا۔جس میں درجنوں وکلاء نے شرکت کی افطاری کرنے کے بعدانوارصابری کے ہمراہ تقریباً درجن کے قریب وکلاء نے ماڈل ٹاون کچہری سے حسام الدین خاں بسریا ایڈووکیٹ ہائی کورٹ امیدوار برائے نائب صدر کی حما یت کا بے لوث اعلان کیا جس پر حمایت کرنے والے وکلاء اور افطار کا اہتمام کرنے والے وکیل انوار حسین صابری کا حسام الدین نے تہے دل سے شکریہ ادا کیا ۔
اور کہا کہ کامیاب ہو کر وکلاء کا دیرنیہ مسائل حل کروں گا۔بلکہ وکلاء کا خادم بن کر ان کے مطالبے حل کروانے کی دن رات کو شیش کروں گا۔