پنجاب بینک سیکنڈل سماعت 19 جولائی تک ملتوی
لاہور(خبرنگار) احتساب عدالت لاہور نے بنک آف پنجاب کے سیکنڈل میں سماعت 19 جولائی تک ملتوی کردی ہے اور آئندہ سماعت پر گواہ طلب کرلئے ہیں۔ فاضل عدالت میں نیب نے بنک آف پنجاب کے سابق سربراہ ہمیش خان سمیت دیگر ملزمان کے خلاف ریفرنس پیش کررکھاہے ۔