پرائیویٹ حج سکیم 2016ء کی بکنگ جاری،15جولائی تک حج درخواست جمع کرائی جا سکتی ہے

پرائیویٹ حج سکیم 2016ء کی بکنگ جاری،15جولائی تک حج درخواست جمع کرائی جا سکتی ہے

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)پرائیویٹ حج سکیم 2016ء کی بکنگ جاری،15جولائی تک حج درخواست جمع کرائی جا سکتی ہے، پرائیویٹ حج سکیم کی درخواست کے لیے ریڈ ایبل انٹرنیشنل پاسپورٹ جس کی معیاد 10مارچ 2017ء تک ہو کار آمد ہو گا ،نادرا کا شناختی کارڈ 8عدد نیلی بیک گراونڈ تصاویر اور پے آرڈر بنام رجسٹرڈ کمپنی کے نام کا لگے گا۔

مزید : صفحہ آخر