ایف بی آر نے 3104 ارب روپے کاہدف پورا کر لیا

ایف بی آر نے 3104 ارب روپے کاہدف پورا کر لیا
ایف بی آر نے 3104 ارب روپے کاہدف پورا کر لیا

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایف بی آر نے ٹیکس وصولیوں کا ہدف پورا کر لیاہے ۔نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق رواں مالی سال ٹیکس وصولیوں کا ہدف 3104ار ب روپے رکھا گیا تھا جسے ایف بی آرنے حاصل کر لیاہے ۔

مزید : اسلام آباد