حکمران ملک کو بد حالی کی طرفدھکیل رہے ہیں،مرزا رمضان بیگ

حکمران ملک کو بد حالی کی طرفدھکیل رہے ہیں،مرزا رمضان بیگ

لاہور (نمائندہ خصوصی)تحریک انصاف کے رہنما مرزا رمضان بیگ نے کہا ہے کہ حکمرا ن اپنی عوام دشمن پالیسیوں کے باعث ملک کو بد امنی اور بدحالی کی طرف دھکیل رہے ہیں عمران خان کی کرپشن کے خلاف جاری جنگ اب ایک فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو چکی ہے۔

حکمران اس تحڑیک کے آگے جتنے مرضی بند باندھنے کی کوشش کریں انہیں اس میں ناکامی ہوگی عید کے بعد حکمرانوں کا بوریا بستریا گول ہونے ولا ہے اور عمران خان کا راج آنے والا ہے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1