پولیس نے فیڈریل بی انڈسٹریل ایریا میں کاروائی کے دوران دہشتگرد کو گرفتار کر لیا ،تعلق کالعدم تنطیم سے ہے :ایس ایس پی سینٹرل

پولیس نے فیڈریل بی انڈسٹریل ایریا میں کاروائی کے دوران دہشتگرد کو گرفتار کر ...
پولیس نے فیڈریل بی انڈسٹریل ایریا میں کاروائی کے دوران دہشتگرد کو گرفتار کر لیا ،تعلق کالعدم تنطیم سے ہے :ایس ایس پی سینٹرل

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)ایس ایس پی سینٹرل مقدس حیدر نے کہاہے کہ پولیس اہلکارو ں نے کراچی کے علاقے فیڈریل بی انڈسٹریل ایریا میں کاروائی کے دوران ایک دہشتگرد کو گرفتار کیا گیاہے جس کا تعلق کالعدم تنظیم لشکر جھنگوی سے ہے ۔تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سینٹر ل کا کہناتھا کہ گرفتار دہشتگرد فرقہ وارانہ ٹارگٹ کلنگ،پولیس اہلکاروں پو حملوں اور میڈیا سے وابستہ افرادکی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھا جبکہ اس کا تعلق کالعدم تنظیم لشکر جھنگوی سے ہے ۔انہوں نے کہا کہ ملزم کے دو ساتھی پہلے ہی گرفتار ہو چکے ہیں ۔

پاکستانیوں کیلئے شاندار آفر متعارف، اگر آپ بھی سستا ترین فضائی ٹکٹ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو تفصیلات جاننے کیلئے یہاں کلک کریں‎

مزید : کراچی