تاجروں کے قاتل گرفتار نہ کرنے کیخلاف ہڑتال اور احتجاجی مظاہرہ

تاجروں کے قاتل گرفتار نہ کرنے کیخلاف ہڑتال اور احتجاجی مظاہرہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لا ہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے ) بادامی باغ سبزی منڈی میں 27 روز قبل قتل ہونے والے تاجروں حافظ مقصوداورعاطف کے ملزمان کو گرفتار نہ کرنے کیخلاف تاجروں اور آڑھتیوں کی ہڑتال اور احتجاجی مظاہرہ ،پولیس کیخلاف سخت نعرے بازی کی۔تفصیلا ت کے مطا بق بادامی باغ سبزی منڈی میں ستائیس روز قبل دو تاجر گروپوں میں تلخ کلامی پر شروع ہونے والی لڑائی میں دو تاجروں کو دن دیہاڑے قتل کر دیا گیا تھا ، تاجروں کے قاتلوں کی عدم گرفتاری پر بادامی باغ سبزی منڈی کے تاجروں نے مکمل ہڑتال کی اور احتجاجی مظاہرہ کیا۔

مزید :

علاقائی -