چوہنگ، میڈیکل اسٹور میں آ گ لگنے سے قیمتی ادویات جل گئیں

چوہنگ، میڈیکل اسٹور میں آ گ لگنے سے قیمتی ادویات جل گئیں

لا ہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے ) چوہنگ بجلی کے شارٹ سرکٹ کے باعث آ گ لگنے سے میڈیکل اسٹور میں قیمتی ادویات جل گئیں، عملہ فائر بر یگیڈ نے موقع پر پہنچ کر آ گ پر قا بو پا لیا ۔بتا یا گیا ہے کہ چو ہنگ کے علاقہ میں ساجد نا می شخص نے میڈیکل اسٹور بنا رکھا ہے، گز شتہ روز اچا نک بجلی کے شارٹ سر کٹ کے با عث آ گ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری دکان کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ۔اطلاع ملنے پر عملہ فائر بر یگیڈ نے موقع پر پہنچ کر آ گ پر قابو پا لیا ،کسی بھی جا نی نقصان کی اطلاع نہ تھی۔

مزید : علاقائی