ڈیر غازی خان ،فورٹ منرو اور گردونواح میں زلزلے شدید جھٹکے

ڈیر غازی خان ،فورٹ منرو اور گردونواح میں زلزلے شدید جھٹکے
ڈیر غازی خان ،فورٹ منرو اور گردونواح میں زلزلے شدید جھٹکے

  


ڈی جی خان(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈیر غازی خان ،فورٹ منرو اور گردونواح میں زلزلے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہناہے کہ زلزلے کے جھٹکے کافی شدید تھے جس کے باعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا اور شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے ۔زلزلے کے باعث تاحال کسی قسم کے نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہو ئی ہیں جبکہ ریسکیو اداروں کو الرٹ کر دیا گیاہے ۔

مزید : ماحولیات