پولیس کی کوہسارسوسائٹی میں کاروائی، 20سے زائد وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار

پولیس کی کوہسارسوسائٹی میں کاروائی، 20سے زائد وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار
پولیس کی کوہسارسوسائٹی میں کاروائی، 20سے زائد وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

حیدرآباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حیدرآباد کے علاقے کوہسار سوسائٹی میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ڈاکو کو گرفتار کر لیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہناہے کہ گرفتار ڈاکو 20سے زائد سنگین ترین وارداتوں میں پولیس کا مطلو ب تھا جسے اطلاع پر کاروائی کے دوران حیدرآباد کے علاقے کوہسار سوسائٹی سے گرفتار کیا گیاہے ۔

مزید :

حیدرآباد -