، تمام مالیاتی ادارے آج لین دین کیلئے بند رہیں گے

، تمام مالیاتی ادارے آج لین دین کیلئے بند رہیں گے

کراچی (این این آئی)سٹیٹ بینک آف پاکستان سمیت تمام مالیاتی ادارے (آج) کم جولائی بروز جمعہ کو بینک ہالیڈے کے سبب لین دین کیلئے بند رہیں گے ۔ سٹیٹ بینک کے اعلامیئے کے مطابق تمام بینک، ڈی ایف آئیز اور مائیکروفنانس بینک یکم جولائی کوپبلک ڈیلنگ کیلئے بند ہوں گے تاہم، بینکوں،ڈی ایف آئیز ، ایم ایف بیز کے تمام ملازمین معمول کے مطابق دفاتر میں حاضر ہوں گے۔

مزید : صفحہ اول