سابق گورنر پنجاب مخدوم سجاد حسین قریشی کی برسی کی دوسری تقریب آج قلعہ کہنہ قاسم باغ پر ہوگی

سابق گورنر پنجاب مخدوم سجاد حسین قریشی کی برسی کی دوسری تقریب آج قلعہ کہنہ ...

بدھلہ سنت (نامہ نگار) وائس چیئرمین پی ٹی آئی مخدوم شاہ محمود قریشی کے والد،سابق گورنر پنجاب مخدوم سجاد حسین قریشی کی برسی (بقیہ نمبر29صفحہ12پر )

آج بروز جمعہ قلعہ کہنہ قاسم باغ پر ہو گی جسمیں مخدوم شاہ محمود قریشی کے علاوہ مخدوم زادہ زین حسین قریشی، سابق ایم پی ایز، ڈاکٹر اختر ملک،ملک محمد عباس راں ، چئرمینز،وائس چئرمینز و دیگر اہم پی ٹی آئی کی شخصیات شرکت کریں گی برسی میں این اے 148 سے تحریک انصاف کے کارکنوں کی کثیر تعداد بھی شامل ہوں گی

مزید : ملتان صفحہ آخر