پیپلز پارٹی 5جولائی کو یوم سیاہ منائیگی

پیپلز پارٹی 5جولائی کو یوم سیاہ منائیگی

ٹھٹھہ صادق آباد ( نمائندہ پاکستان ) 5جولائی کو ملک بھر میں پاکستان پیپلز پارٹی 39واںیوم سیاہ منائے گی۔ 5جولائی 1977کو(بقیہ نمبر28صفحہ12پر )

اس وقت کے آرمی چیف جنرل ضیاء الحق کی طرف سے اس وقت کے وزیر اعظم پیپلز پارٹی کے چیئر مین ذوالفقار علی بھٹوشہید کی حکومت کا تختہ الٹتے ہوئے ملک میں مارشل لاء نافذ کرکے ملک کی باگ ڈور سنبھال لی ،اس آمرانہ اقدام کیخلاف ہر سال 5جولائی کو پیپلز پارٹی کی طرف سے ملک بھر میں یوم سیاہ منایا جاتا ہے اس حوالے سے ملک بھر میں تقریبات بھی منعقد ہونگیں۔

یوم سیاہ

مزید : ملتان صفحہ آخر