ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس میں وفاقی صوبائی ‘ خود مختار اور نیم خود مختار اداروں کے واجبات کلیئر کرنیکا سلسلہ جاری
ملتان ( نمائندہ خصوصی ) مالی سال 2015-16 ختم ہونے پر گزشتہ روز ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس ملتان میں وفاقی ‘ صوبائی ‘ خود مختار اور نیم خود مختار اداروں کے واجبات کلیئر کرنے کا (بقیہ نمبر35صفحہ12پر )
سلسلہ جاری رہا ۔ 30 جون کے روز ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس کی جانب سے رواں مالی سال کا آخری پے رول چلایا گیا ‘ جس کے ذریعہ یوٹیلٹی بلز ‘ ایس ڈی اے چیکس کی مد میں ادائیگی کی گئی ۔
سلسہ جاری رہا