جون2016ء کو جاری کردہ چیکوں کی ادائیگی میں توسیع

جون2016ء کو جاری کردہ چیکوں کی ادائیگی میں توسیع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور( پاکستان نیوز)محکمہ خزانہ حکومت خیبر پختونخوا نے ایک نوٹیفیکشن کے ذریعے مالی سال 2015-16 کے لئے جون 2016 ء میں جاری کئے گئے چیکوں کی ادائیگی میں 7 جولائی 2016 ء تک توسیع کر دی ہے۔ ان چیکوں کی ادائیگی 7 جولائی 2016 ء یا اس سے پہلے ہوسکے گی۔یہ نوٹیفیکشن خیبر پختونخوا خزانہ رولز 2015 ء میں ضروری ترامیم کے بعد جاری کیا گیا ہے۔