ضلعی انتظامیہ کی کارروائی ، فحاشی پھیلانے والے 24دکاندار گرفتار

ضلعی انتظامیہ کی کارروائی ، فحاشی پھیلانے والے 24دکاندار گرفتار
ضلعی انتظامیہ کی کارروائی ، فحاشی پھیلانے والے 24دکاندار گرفتار

  

پشاور(ویب ڈیسک) پشاور کی ضلعی انتظامیہ نے کارروائی کرتے ہوئے فحش اور غیراخلاقی ویڈیوز، گانے موبائل فون میں لوڈ کرنیوالے 24دکانداروں کوگرفتار کرکے کمپیوٹر اور دیگر متعلقہ سامان برآمد کرلیا، یہ کارروائی ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر احمد کمال کی ہدایت پر کی گئی ۔

تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر پشاور کے دفتر سے جاری بیان میں بتایاگیاکہ پشاور کے تمام بازاروں میں قائم موبائل فون میں فحش اور غیراخلاقی مواڈ ڈال کردینے والوں کو خبردار کیاہے کہ وہ فوری طورپر اپنا غیرقانونی کاروبار بند کردیں ، بصورت دیگر عید سے پہلے مزید سخت کارروائی ہوگی ۔

مزید : پشاور