مضاربہ سکینڈل کیس، تمام گواہ 12 جولائی کو دوبارہ طلب کر لئے گئے

مضاربہ سکینڈل کیس، تمام گواہ 12 جولائی کو دوبارہ طلب کر لئے گئے
مضاربہ سکینڈل کیس، تمام گواہ 12 جولائی کو دوبارہ طلب کر لئے گئے

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مضاربہ سکینڈل کیس میں 10 گواہوں کو دوبارہ طلبی کے سمن جاری کر دئیے گئے ہیں اور 12 جولائی کو عدالت طلب کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق مضاربہ سکینڈل کیس میں پنجاب پولیس کے تفتیشی افسر کے بیان پر جرح مکمل کی۔ اے ایس آئی نے عدالت کو بتایا کہ ملزم راشد پر 53 لاکھ روپے فراڈ کا مقدمہ درج ہے اور اسے کراچی سے گرفتار کیا گیا تھا۔ عدالت نے 10 گواہوں کو طلبی کے سمن جاری کرتے ہوئے 12 جولائی کو طلب کر لیا ہے۔

مزید : اسلام آباد