وزیر صحت سندھ کی ہدایت 6 طو یل غیر ڈاکٹرز کو فا ئنل شو کا ز نو ٹس جا ری

وزیر صحت سندھ کی ہدایت 6 طو یل غیر ڈاکٹرز کو فا ئنل شو کا ز نو ٹس جا ری
وزیر صحت سندھ کی ہدایت 6 طو یل غیر ڈاکٹرز کو فا ئنل شو کا ز نو ٹس جا ری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(این این آئی )صوبا ئی وزیر صحت جا م مہتا ب حسین ڈہر نے طویل عرصے سے بغیر اطلا ع کے غیر حا ضر 6ڈاکٹرز کو فا ئنل شو کا ز نو ٹس جا ر ی کر دیئے ہیں ۔غیر حا ضر ڈاکٹرز میں قرة العین ،امرتا کھتری ،ہدایت اللہ کیریو ،ارم قریشی ،عبدالصمد اور نر جیش میمن شامل ہیں ۔یہ تما م ڈاکٹرز گریڈ 17میں ہیں ۔صوبا ئی وزیر صحت جا م مہتا ب حسین ڈہر نے مذکورہ غیر حا ضر ڈاکٹرز کو فا ئنل شو کا ز نو ٹس جا ر ی کر تے ہو ئے ہدایت دی ہے کہ اگر انہو ں نے 14دن کے اندر جواب نہیں جمع کرادیا تو ان کو ملازمتو ں سے بر خا ست کر دیا جا ئے گا ۔۔صوبا ئی وزیر صحت نے اپنے ایک بیا ن میں محکمہ صحت سندھ کے تما م غیر حا ضر ملا زمین کو خبر دا ر کر تے ہو ئے کہا ہے کہ وہ فو ر ی طو ر پر اپنی ملا زمتو ں پر حا ضر ہو جا ئیں ورنہ انہیں ملازمتو ں سے بر خا ست کر دیا جا ئے گا اور اس سلسلے میں کو ئی دبا ﺅ بر دا شت نہیں کیا جا ئے گا ۔

مزید :

کراچی -