ایف بی آر نے تین ہزار 104 اربر وپے کے ٹیکس محصولات کا ہدف حاصل کر لیا: اسحاق ڈار

ایف بی آر نے تین ہزار 104 اربر وپے کے ٹیکس محصولات کا ہدف حاصل کر لیا: اسحاق ڈار
ایف بی آر نے تین ہزار 104 اربر وپے کے ٹیکس محصولات کا ہدف حاصل کر لیا: اسحاق ڈار

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ایف بی آر نے تین ہزار 104 ارب روپے کے ٹیکس محصولات کا ہدف حاصل کر لیا ہے۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق اسحاق ڈا نے وزیراعظم، ایف بی آر اور قوم کو کامیاب بجٹ پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ زرمبادلہ کے ذخائر 23 ارب ڈالر سے بڑھ گئے ہیں جبکہ تین سال میں صوبوں کا ترقیاتی بجٹ بھی 19 سو ارب روپے تک پہنچ گیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایف بی آر نے تین ہزار 104 روپے کے ٹیکس محصولات کا ہدف حاصل کر لی ہے۔

مزید : بزنس