وزیراعظم نوازشریف سے اے این پی کے رہنما زاہد خان کی ملاقات،خیریت دیافت کی
لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم نوازشریف سے اے این پی کے رہنما زاہد خان نے ملاقات کی جس دوران انہوں نے طبیعت کے بارے میں دریافت کیا ۔
تفصیلات کے مطابق زاہد خان کا کہناتھا کہ انہوں نے اسفند یار ولی کے کہنے پر وزیراعظم نوازشریف کی عیادت کی ،دعا کرتے ہیں کہ وہ جلد صحت یاب ہو جائیں ،نوازشریف پر پاکستان کی ذمہ داری ہے ،ملک کے مشکل حالات کے باعث وزیراعظم کا پاکستان میں ہونا ضروری ہے ۔