سپین: شدت پسند ی پھیلانے کا الزام، تین پاکستانی گرفتار

سپین: شدت پسند ی پھیلانے کا الزام، تین پاکستانی گرفتار
سپین: شدت پسند ی پھیلانے کا الزام، تین پاکستانی گرفتار

  

میڈرڈ(مانیٹرنگ ڈیسک)سپین میں شدت پسندی پھیلانے کے الزام میں تین پاکستانیوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ان پاکستانیوں پر سماجی رابطے کی سائٹ کے ذریعے شدت پسندی پھیلانے کا الزام لگایا گیاہے۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق سپین کی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ یہ تمام افراد سپین کے شمال مشرقی علاقے میں رہائش پذیر تھے جہاں سے یہ دہشت گرد تنظیم داعش کی کارروائیوں اور طالبان کی حمایت میں مواد فراہم کررہے تھے۔

مزید : بین الاقوامی