امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

  



نیویارک (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں 1 فیصد کے قریب اضافہ ہوا جس کی وجہ ملکی پیداوار میں کمی ہے۔نیویارک میں وقفے سے قبل برنٹ نارتھ سی کروڈ کی نرخ 30 سینٹ (0.6 فیصد) بڑھ کر 47.61 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 35 سینٹ (0.7 فیصد) اضافے کے ساتھ 45.09 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

مزید : کامرس