ایشین اتھلیٹکس چیمپئن شپ6جولائی سے شروع ہو گی

ایشین اتھلیٹکس چیمپئن شپ6جولائی سے شروع ہو گی

  



اسلام آباد (آن لائن) ایشین اتھلیٹکس چیمپئن شپ 6 سے 9 جولائی تک بھارت میں کھیلی جائے گی اور چیمپئن شپ میں پاکستان سمیت45 ممالک کے کھلاڑی حصہ لیں گے بھارت، جاپان، چین، کوریا اور سری لنکا کی ٹیموں کو ایونٹ کی اچھی ٹیمیں قرار دی جا رہی ہیں۔

تربیتی کیمپ میں چھ کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔

جن میں جن میں محبوب علی، نوکر حسین، مظہر علی، وقار اسد اقبال اور ارشد ندیم شامل ہیں اورتربیتی کیمپ کی نگرانی محمد بلال اور فیاض بخاری کر رہے ہیں اورتربیتی کیمپ میں کھلاڑی رمضان المبارک کے باعث رات کو تربیت حاصل کر رہے ہیں۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...