شاہد آفریدی فیملی کے ساتھ دبئی کی سیروتفریح میں مصروف

شاہد آفریدی فیملی کے ساتھ دبئی کی سیروتفریح میں مصروف
 شاہد آفریدی فیملی کے ساتھ دبئی کی سیروتفریح میں مصروف

  



دبئی(نیٹ نیوز)شاہد آفریدی انٹرنیشنل کرکٹ سے بھلے ہی ریٹائرڈ ہوگئے ہوں لیکن مداحوں کے دلوں میں لالا کی محبت کم نہیں ہوئی۔ سوشل میڈیا پر آفریدی کے چاہنے والوں کی تعداد آج بھی دیگر کھلاڑیوں کی نسبت زیادہ ہے اور مداح یہ جاننا پسند کر تے ہیں کہ ریٹائرمنٹ کے بعد ان کے پسندیدہ بوم بوم کی سرگرمیاں کیا ہیں۔شاہد آفریدی ان دنوں فیملی کے ساتھ دبئی میں ہیں جہاں وہ بھرپور طریقے سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ سوشل کیڈیا ویب سائٹس پر شاہد آفریدی کی جانب سے شیئر کی گئی خوبصورت تصاویر آپ بھی دیکھیے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی