پاکستان مخالف قوتیں ملکی اقتصادی ترقی اور سی پیک کے منصوبوں کی راہ میں رکاوٹیں ڈالنے کی کوششیں کر رہی ہیں: مصدق ملک

پاکستان مخالف قوتیں ملکی اقتصادی ترقی اور سی پیک کے منصوبوں کی راہ میں ...
پاکستان مخالف قوتیں ملکی اقتصادی ترقی اور سی پیک کے منصوبوں کی راہ میں رکاوٹیں ڈالنے کی کوششیں کر رہی ہیں: مصدق ملک

  



اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے ترجمان ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ پاکستان مخالف قوتیں ملکی اقتصادی ترقی اور سی پیک کے منصوبوں کی راہ میں رکاوٹیں ڈالنے کی کوششیں کر رہی ہیں۔

مریم نواز کو طلب کرنے پر صرف انتقام کی بو آتی ہے,چودھری شوگر مل کیس کا ریکارڈ تبدیل نہیں ہوا ، بند کیس کی تاریخ میں تبدیلی سے ہمارا کوئی تعلق نہیں:طلال چوہدری

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سی پیک کے منصوبوں کے ذریعے پاکستان میں صنعتی زون، روزگار کے وسیع مواقع، انفراسٹرکچر کی ترقی اور اقتصادی سرگرمیوں کے مواقع پیدا ہوں گے۔ بعض علاقائی ممالک سی پیک کے مخالف ہیں۔ انہوں نے کہا کہ چین کو سی پیک کے ذریعے وسط ایشیائی ممالک اور مغربی ممالک تک رسائی ملے گی۔ انہوں نے کہا کہ بعض ممالک پاکستان کو اقتصادی قوت بنتا نہیں دیکھنا چاہتے۔

مزید : قومی