علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی انٹر یونٹ کرکٹ ٹورنامنٹ 3 جولائی سے شروع ہوگا

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی انٹر یونٹ کرکٹ ٹورنامنٹ 3 جولائی سے شروع ہوگا

  



اسلام آباد(اے پی پی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی انٹر یونٹ کرکٹ ٹورنامنٹ 3 جولائی سے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کرکٹ گراؤنڈ، اسلام آبادشروع ہوگا،ٹورنامنٹ سیکرٹری محمد ایاس نے بتایا کہ ٹورنامنٹ کی تیاریاں زور و شور پر ہیں اور ٹورنامنٹ میں سولہ ٹیمیں حصہ لیں گی جن کو چار گروپوں میں تقسیم کیا جائے گا اور ٹورنامنٹ کافائنل میچ 28 جولائی کو کھیلا جائے گا اور ٹورنامنٹ کی اختتامی تقریب میں کامیابی حاصل کرنے والی ٹیموں کے کھلاڑیوں میں ٹرافیاں اور انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...