بندوق کی نوک پر انتخاب جیتنے والوں کی نیند اڑ چکی ہے :سعید غنی

بندوق کی نوک پر انتخاب جیتنے والوں کی نیند اڑ چکی ہے :سعید غنی
بندوق کی نوک پر انتخاب جیتنے والوں کی نیند اڑ چکی ہے :سعید غنی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر سعید غنی نے کہاہے کہ بندوق کی نوک پر انتخابات جیتنے والوں کی نیند اڑچکی ہے، پیسے کا استعمال بھی پی ٹی آئی کو شکست سے نہیں بچا سکتا۔

پاکستان مخالف قوتیں ملکی اقتصادی ترقی اور سی پیک کے منصوبوں کی راہ میں رکاوٹیں ڈالنے کی کوششیں کر رہی ہیں: مصدق ملک
تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی پی ایس 114 میں کارنر میٹنگ سے سعید غنی کا خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ حلقے میں 66 بلدیاتی نشستوں پر پی ٹی آئی کا ایک کونسلر ہے جبکہ میں پی ایس 114 کا واحد امیدوار ہوں جو مقامی ہوں۔انہوں نے کہا کہ حلقہ 114 سے جووزیر بنا پھر حلقے والے اسے ڈھونڈتے رہے جبکہ گزشتہ 30 سال سے ایم کیو ایم اورن لیگ حلقہ 114 سے جیتتی آئیں ہیں۔

مزید :

کراچی -