بھارتی حکومت کی خارجہ پالیسی کا محورصرفپاکستان ہے

بھارتی حکومت کی خارجہ پالیسی کا محورصرفپاکستان ہے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما عابد حسین صدیقی نے کہا ہے کہ پاکستان کی ناقص حکمت عملی، مفلوج سفارتکاری اور نامناسب لابنگ کے باعث بھارت امریکہ سے مل کر خطے میں عدم استحکام پیدا کر رہا ہے۔ امریکا اور بھارت کے مابین حالیہ جوہری، تجارتی، معاشی اور عسکری معاہدے اور امریکا کی طرف سے ہندوستان کی نیوکلیئر سپلائر گروپ میں شمولیت کے لیے برملا حمایت کا اعلان بھی حکمرانوں کی ناکام خارجہ پالیسی کا نتیجہ ہے ۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ حکومت پاکستان ہوش کے ناخن لے