یامی گوتم غوطہ خوری کی تربیت لینے کی خواہش مند

یامی گوتم غوطہ خوری کی تربیت لینے کی خواہش مند
 یامی گوتم غوطہ خوری کی تربیت لینے کی خواہش مند

  



نئی دہلی (نیٹ نیوز) بالی وڈ اداکارہ یامی گوتم غوطہ خوری کی تربیت لینے کی خواہش مند ہیں۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ یامی گوتم نے مالدیپ میں اپنی فیملی کے ہمراہ چھٹیوں کے دوران اپنی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جیٹ سکنگ ،پارا سیلنگ اور سنورکلنگ کے بعد اب وہ غوطہ خوری میں پیشہ وارانہ تربیت حاصل کرنا چاہتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ مجھے غوطہ خوری بہت پسند ہے اور میں اس میں پیشہ وارانہ تربیت حاصل کرنا چاہتی ہوں۔ انہوں نے کہا کہ جیٹ سکنگ ،پارا سیلنگ اور سنورکلنگ کا تجربہ بہت اچھا رہا جس کے لئے وہ بہت خوش ہیں۔

مزید : کلچر


loading...