فنکار عام انسانوں کی طرح خوشی وغم کا احساس رکھتے ہیں،پریسہ

فنکار عام انسانوں کی طرح خوشی وغم کا احساس رکھتے ہیں،پریسہ
 فنکار عام انسانوں کی طرح خوشی وغم کا احساس رکھتے ہیں،پریسہ

  



لاہور ( فلم رپورٹر)اداکارہ و ماڈل پریسہ نے کہا ہے کہ ہم فنکارلوگ سکرین پر جتنے خوش وخرم نظر آتے ہیں ،عملی زندگی میں بھی خوش اخلاق ہوتے ہیں، البتہ کبھی کبھی پرستاروں کا رویہ الجھن پیدا کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم بھی عام انسانوں کی طرح خوشی ‘ غم اور دیگر احساس رکھتے ہیں لہذا میری تمام پرستاروں سے درخواست ہے کہ وہ مہذب انداز میں پیش آ یا کریں کیونکہ خوش اخلاقی سب سے موثر ہتھیار ہے۔

مزید : کلچر


loading...