موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس کے مختلف اداروں میں وزٹ

موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس کے مختلف اداروں میں وزٹ

  



لاہور(پ ر) نظریۂ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام کے تحت موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس نے نیکسٹ سٹپ کالج‘ ماڈل ٹاؤن‘فیروزپور روڈ‘لاہور‘گورنمنٹ ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ‘ جیا موسیٰ‘شاہدرہ‘لاہور‘ الرضا اکیڈمی‘ عمر ٹاؤن‘ گرین ٹاؤن‘لاہور کا وزٹ کیا۔ مذکورہ بالا تعلیمی اداروں میں مستفید ہونے والے اساتذہ اور طلبہ کی مجموعی تعداد 89تھی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...